the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بھونیشور،17فروری(ایجنسی) اڑیسہ کے Rourkela شہر سے ممنوعہ دہشت  تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے پانچ مشتبہ افراد  کو گرفتار کیا گیا.



یہ لوگ مدھیہ پردیش کی جیل سے بھاگے تھے. پولیس نے بدھ کو بتایا کہ مدھیہ پردیش کے Khandwa جیل سے پانچ دہشت گرد بھاگے تھے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے. ان تمام کو منگل دیر شام اڑیسہ پولیس نے ایک مشترکہ مہم چلا کر پکڑلیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.